ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 21  مارچ‬‮  2016

کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر پر نامعلوم افراد کی جانب سے رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم دیوار منہدم ہوگئی۔رینجرزذرائع کے مطابق پیرکی دوپہرکورنگی ڈھائی نمبر پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار رینجرز کی چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس کے… Continue 23reading کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاکستانی ٹیم کیساتھ دھاندلی ہوئی، عمران بھارت میں دھرنا دیں: رانا ثناءاللہ

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کیساتھ دھاندلی ہوئی، عمران بھارت میں دھرنا دیں: رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان ٹیم سے دھاندلی ہوئی، عمران خان دھاندلی کے خلاف بھارت میں دھرنا دیں اور وہیں رہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور پاکستانی ٹیم… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کیساتھ دھاندلی ہوئی، عمران بھارت میں دھرنا دیں: رانا ثناءاللہ

ن لیگ نے مشرف کو باہر جانے کی اجازت دےکر تیسرا این آر او کیا ہے ،مولا بخش چانڈیو

datetime 21  مارچ‬‮  2016

ن لیگ نے مشرف کو باہر جانے کی اجازت دےکر تیسرا این آر او کیا ہے ،مولا بخش چانڈیو

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت دے کر تیسرا این آر او کیا ہے ۔شرمندگی چھپانے کے لیے غلط بیانی سے کام لیاجارہا ہے ۔حکومت مان لے کہ اس سے غلطی ہوئی ہے ۔ایم کیو ایم کے قائد… Continue 23reading ن لیگ نے مشرف کو باہر جانے کی اجازت دےکر تیسرا این آر او کیا ہے ،مولا بخش چانڈیو

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں قیام امن کےلئے قربانیاں دی ہیں، پرویزرشید

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں قیام امن کےلئے قربانیاں دی ہیں، پرویزرشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے پاکستان میں امن کے قیام کےلئے قربانیاں دی ہیں، پوری دنیا نے پاکستانی قربانیوں کو تسلیم کیا ہے ¾موجودہ حکومت کی کوششوں کے باعث توانائی کا بحران کم ہوا ہے , آئندہ آنے والے دنوں میں مزید… Continue 23reading پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں قیام امن کےلئے قربانیاں دی ہیں، پرویزرشید

قندیل بلوچ کی پوسٹ لائیک کرنا گناہ کبیرہ، فتویٰ جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2016

قندیل بلوچ کی پوسٹ لائیک کرنا گناہ کبیرہ، فتویٰ جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اپنے متنازع بیانات اور تصاویر سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے بارے میں ایک فتویٰ سامنے آیا ہے جو مولانا رفیع عثمانی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اس فتوے کے مطابق قندیل بلوچ نامی ایک اداکارہ فحاشی و عریانی اور اپنے… Continue 23reading قندیل بلوچ کی پوسٹ لائیک کرنا گناہ کبیرہ، فتویٰ جاری

کراچی: پولیس اور رینجرز کا آپریشن،گینگ وار کے 2 کارندے گرفتار

datetime 21  مارچ‬‮  2016

کراچی: پولیس اور رینجرز کا آپریشن،گینگ وار کے 2 کارندے گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز نے کاروائی کرکے 2 گینگ وار ملزمان کو گرفتار کرلیا،عزیر بلوچ اور بابالاڈلہ کے کارندے دستی بم حملے اورجرائم کی دیگر وارداتوںمیں ملوث ہیں۔لیاری کے علاقے سنگولین اور بہار کالونی میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا،جس کے دوران لیاری گینگ وار کے 2… Continue 23reading کراچی: پولیس اور رینجرز کا آپریشن،گینگ وار کے 2 کارندے گرفتار

یوم پاکستان ملک بھرمیںکل جوش و خروش اور ملی جذبے سے منایا جائے گا

datetime 21  مارچ‬‮  2016

یوم پاکستان ملک بھرمیںکل جوش و خروش اور ملی جذبے سے منایا جائے گا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) یوم پاکستان ملک بھرمیں23مارچ جوش و خروش اور ملی جذبے سے منایا جائے گا ۔ اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام مختلف پروگرامز ترتیب دیئے گئے ہیں جن کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام متعلقہ محکمے اپنے ذمہ ٹاسک کو احسن انداز میں انجام دیں ۔ یہ بات… Continue 23reading یوم پاکستان ملک بھرمیںکل جوش و خروش اور ملی جذبے سے منایا جائے گا

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر طالبان کے حملے کا خطرہ

datetime 21  مارچ‬‮  2016

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر طالبان کے حملے کا خطرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر مذہبی امور و معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو جان لیوا حملے کے خطرے کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو ایک خط بھیجا گیا ہے جس میں انہیں… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر طالبان کے حملے کا خطرہ

دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان سولہویں نمبر پر براجمان

datetime 21  مارچ‬‮  2016

دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان سولہویں نمبر پر براجمان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) دنیاکے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی۔ امریکہ دنیا کا طاقتور ترین ملک قرار جبکہ روس دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر ہے۔ فہرست میں پاکستان کو دنیا کا سولہواں طاقتور ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے دنیاکے طاقتور ترین ممالک… Continue 23reading دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان سولہویں نمبر پر براجمان