حساس اداروں کی کاروائی، اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) رینجر اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے ایک مشتبہ شخص وقاص کو گرفتار کر لیا گرفتار شخص سے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز رینجرز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے… Continue 23reading حساس اداروں کی کاروائی، اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا











































