ساہیوال میں افسوسناک واقعہ،نہر سے ملنے والی خاتون کی لاش کے قتل کا معمہ حل
ساہیوال(نیوزڈیسک) تھانہ نور شاہ کے علاقہ 73/4آر کے قریب راجباہ 4/آر سے تین ہفتے قبل ملنے والی خاتون کی لاش کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا،مقتولہ کا خاوند اور اسکی مبینہ محبوبہ قاتل نکلے پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق 27مارچ کو موضع کرم آباد صدر پتوکی کے علاقے… Continue 23reading ساہیوال میں افسوسناک واقعہ،نہر سے ملنے والی خاتون کی لاش کے قتل کا معمہ حل











































