اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں ہفتہ 26 مارچ کو تعطیل کا اعلان

datetime 25  مارچ‬‮  2016

لاہور میں ہفتہ 26 مارچ کو تعطیل کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) ہفتہ 26 مارچ کو مقامی تعطیل ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی تعطیل کا اعلان لاہور میں کل ہونے والے میلہ چراغاں کے انعقاد کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ مقامی تعطیل کی وجہ سے سرکاری دفاتر اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ میلہ چراغاں ہر… Continue 23reading لاہور میں ہفتہ 26 مارچ کو تعطیل کا اعلان

شکست کے بعد شاہدآفریدی نے اب کیا کردیا،بھارتی ٹی وی چینلز چیخ اُٹھے

datetime 25  مارچ‬‮  2016

شکست کے بعد شاہدآفریدی نے اب کیا کردیا،بھارتی ٹی وی چینلز چیخ اُٹھے

موہالی(نیوزڈیسک)شکست کے بعدآفریدی نے اب کیا کردیا،بھارتی ٹی وی چینلز چیخ اُٹھے،قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ایک بار بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک ڈالا،میڈیا سے گفتگو میں کشمیریوں کا شکریہ اداکیا۔ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہمیشہ بھارت… Continue 23reading شکست کے بعد شاہدآفریدی نے اب کیا کردیا،بھارتی ٹی وی چینلز چیخ اُٹھے

سپریم کورٹ ارکان اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز کے اجراءکا نوٹس لے،تحریک انصاف

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ ارکان اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز کے اجراءکا نوٹس لے،تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی سےکرٹری اطلاعات نعےم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شرےف کی جانب سے حکومتی جماعت کے اراکین اسمبلی کیلئے فی کس 1 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز منظوری کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں ، آئندہ الیکشن جیتنے کی غرض سے ایم این ایز کو اربوں کی… Continue 23reading سپریم کورٹ ارکان اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز کے اجراءکا نوٹس لے،تحریک انصاف

اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،مردہ مرغیوں کو فروحت کےلئے لے جانےوالی گاڑیاں پکڑی گئیں ، دو افراد گرفتار، 32مرغیاں تلف

datetime 25  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،مردہ مرغیوں کو فروحت کےلئے لے جانےوالی گاڑیاں پکڑی گئیں ، دو افراد گرفتار، 32مرغیاں تلف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے چونگی نمبر 26 پر ایک کارروائی کے دوران مردہ مرغیوں کو فروخت کیلئے لے جانے والی دو گاڑیوں کو قبضہ میں لیکر 2 افراد کو گرفتار اور 32 مردہ مرغیاں تلف کر دیں۔ مجسٹریٹ ہیڈ کوارٹر عبدالہادی نے اے ایس پی عمر… Continue 23reading اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،مردہ مرغیوں کو فروحت کےلئے لے جانےوالی گاڑیاں پکڑی گئیں ، دو افراد گرفتار، 32مرغیاں تلف

حسن روحانی کی وزیر اعظم کی دعوت پر پاکستان آمد ، محمد نواز شریف نے استقبال کیا ، 21توپوں کی سلامی دی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

حسن روحانی کی وزیر اعظم کی دعوت پر پاکستان آمد ، محمد نواز شریف نے استقبال کیا ، 21توپوں کی سلامی دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف نے استقبال کیا ایرانی صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ¾وزیراعظم نوازشریف نے ایرانی صدر کا نورخان ایئربیس پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں 21 توپوں… Continue 23reading حسن روحانی کی وزیر اعظم کی دعوت پر پاکستان آمد ، محمد نواز شریف نے استقبال کیا ، 21توپوں کی سلامی دی گئی

پاکستان کا دشمن صرف بھارت ہے ،جوہری پروگرام بھارتی جارحیت سے نمٹنے کےلئے ہے ، خالد قدوائی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

پاکستان کا دشمن صرف بھارت ہے ،جوہری پروگرام بھارتی جارحیت سے نمٹنے کےلئے ہے ، خالد قدوائی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد قدوائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ دونوں ممالک کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں۔انسٹیٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز میںجوہری سیکیورٹی کےلئے پاکستان کا کردار موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading پاکستان کا دشمن صرف بھارت ہے ،جوہری پروگرام بھارتی جارحیت سے نمٹنے کےلئے ہے ، خالد قدوائی

وزارت قومی صحت نے آئندہ بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوادیں

datetime 25  مارچ‬‮  2016

وزارت قومی صحت نے آئندہ بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوادیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت قومی صحت نے آئندہ بجٹ 2016۔17ء میں سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھیج دیں۔ یہ سفارشات وزارت قومی صحت کی طرف سے بنائے گئے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ جس میں ایف بی آر، انٹرنیشنل یونین، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ، ورلڈ بنک اور ٹوبیکو کنٹرول سیل کے ماہرین… Continue 23reading وزارت قومی صحت نے آئندہ بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوادیں

بھارت نے پاکستان میں اپنے گرفتارجاسوس تک قونصلر رسائی مانگ لی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

بھارت نے پاکستان میں اپنے گرفتارجاسوس تک قونصلر رسائی مانگ لی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں اپنے جاسوس کی گرفتاری تسلیم کرلی اور پاکستان سے گرفتار شخص تک قونصلر رسائی مانگ لی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان میں بھارتی شہری کی گرفتاری تسلیم کرتے ہیں ، کل… Continue 23reading بھارت نے پاکستان میں اپنے گرفتارجاسوس تک قونصلر رسائی مانگ لی

بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے ، اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے قراد داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے ، اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے قراد داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ روز ایک قراد داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان سے را کے افسر کلبھوشن یادو کی گرفتاری اور اس کے… Continue 23reading بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے ، اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے قراد داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی