اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

روس میں 30 گھنٹے تک نہ کھانے کو دیا گیا اور نہ ہی کچھ پینے کو ملا،تاجروں کے انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2016

روس میں 30 گھنٹے تک نہ کھانے کو دیا گیا اور نہ ہی کچھ پینے کو ملا،تاجروں کے انکشافات

کراچی(نیوز ڈیسک) ماسکو ایئرپورٹ پر محصور کراچی کے تعلق رکھنے والے 48 تاجر دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے لئے روس جانے والے تاجروں کے وفد کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ٹریول ایجنٹ کی غفلت کی وجہ سے ہمیں یہ وقت دیکھنا پڑا۔تفصیلات… Continue 23reading روس میں 30 گھنٹے تک نہ کھانے کو دیا گیا اور نہ ہی کچھ پینے کو ملا،تاجروں کے انکشافات

حاجی بلوچ کراچی میں داعش کا نیٹ ورک مضبوط کررہا تھا، بھوشن یادیوکا انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2016

حاجی بلوچ کراچی میں داعش کا نیٹ ورک مضبوط کررہا تھا، بھوشن یادیوکا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی” را“ کے ایجنٹ بھوشن یادیو نے دوران تفتیش انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی بلوچ کراچی میں داعش کا نیٹ ورک مضبوط کررہا تھا،سانحہ صفورا کے ماسٹر مائنڈبھی حاجی بلوچ سے رابطوں میں تھا۔ بلوچستان میں گرفتار ہونے والابھارتی خفیہ ایجنسی” رائ“ کاایجنٹ بھوشن یادیو نے دوران تفتیش انکشاف… Continue 23reading حاجی بلوچ کراچی میں داعش کا نیٹ ورک مضبوط کررہا تھا، بھوشن یادیوکا انکشاف

سال بھر میں بچوں پر جنسی تشدد کے8ہزار673واقعات رپورٹ ہوئے، غلام ربانی ٹانوری

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سال بھر میں بچوں پر جنسی تشدد کے8ہزار673واقعات رپورٹ ہوئے، غلام ربانی ٹانوری

جعفرآباد(نیوز ڈیسک) بچوں سے جنسی ذیادتی کی روک تھام کام کرنےوالے فلاحی ادارے کی جانب سے سال2015ءکی سالانہ رپورٹ جاری، سال بھر میں بچوں پر جنسی تشدد کے8ہزار673واقعات رپورٹ ہوئے:غلام ربانی ٹانوری، تفصیلات کے مطابق: بلوچستان میں بچوں پر جنسی تشدد وذیادتی کے روکتھام پر کام کرنے والے فلاحی ادارے ساحل کی جانب سے سال2015ءکی… Continue 23reading سال بھر میں بچوں پر جنسی تشدد کے8ہزار673واقعات رپورٹ ہوئے، غلام ربانی ٹانوری

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءاور آزاد کشمیر کے سابق وزیر کرنل (ر)راجہ نسیم سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

datetime 25  مارچ‬‮  2016

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءاور آزاد کشمیر کے سابق وزیر کرنل (ر)راجہ نسیم سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءاور آزاد کشمیر کے سابق وزیر کرنل (ر)راجہ نسیم اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت کشمیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام ظلم اور نا انصافی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءاور آزاد کشمیر کے سابق وزیر کرنل (ر)راجہ نسیم سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

سعودی فرمانروا کی خصوصی ہدایت پر دو دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کی سرجری کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سعودی فرمانروا کی خصوصی ہدایت پر دو دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کی سرجری کا فیصلہ

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر ریاض میں دو دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کی سرجری کی تیاری شروع کر دی گئی ، آپریشن میں بیس سرجن حصہ لیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فاطمہ اور مشعال کا آپریشن سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر سرکاری سطح پر کیا جائیگا ۔ بچیوں کا… Continue 23reading سعودی فرمانروا کی خصوصی ہدایت پر دو دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کی سرجری کا فیصلہ

سپریم کورٹ ، کالا باغ ڈیم کیس ، میعاد کے بعد دائر ہونے والی درخواست خارج کردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ ، کالا باغ ڈیم کیس ، میعاد کے بعد دائر ہونے والی درخواست خارج کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیس بحال کرنے کی درخواست قانونی میعاد ختم ہونے کے بعد دائر ہونے کی بنیاد پر خارج کر تے ہوئے ڈیم تعمیر سے متعلق انجینئر سٹڈی فورم کو اضافی دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے ۔ جمعہ کو جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ ، کالا باغ ڈیم کیس ، میعاد کے بعد دائر ہونے والی درخواست خارج کردی گئی

بھارت کو کسی صورت بھی گرفتار ہونے والے ” را“ کے ایجنٹ تک قونصلر رسائی نہ دی جائے ‘ دفاعی تجزیہ کار

datetime 25  مارچ‬‮  2016

بھارت کو کسی صورت بھی گرفتار ہونے والے ” را“ کے ایجنٹ تک قونصلر رسائی نہ دی جائے ‘ دفاعی تجزیہ کار

لاہور(نیوز ڈیسک) دفاعی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت کو کسی صورت بھی گرفتار ہونے والے ” را“ کے ایجنٹ تک قونصلر رسائی نہیں دینی چاہیے ،بھارت کے ساتھ جاری ہر طرح کے مذاکرات کا عمل فی الفور روک کر اس معاملے کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا جائے۔دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل نے… Continue 23reading بھارت کو کسی صورت بھی گرفتار ہونے والے ” را“ کے ایجنٹ تک قونصلر رسائی نہ دی جائے ‘ دفاعی تجزیہ کار

سی آئی اے پولیس نے بابا ڈکیت گینگ کے 22ملزموں کو گرفتار کر لیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سی آئی اے پولیس نے بابا ڈکیت گینگ کے 22ملزموں کو گرفتار کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک)سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے کہا ہے کہ سی آئی اے پولیس نے پنجاب اور سندھ میں ڈاکٹرز،احساس ادارے کے افسروں ،وزیراعظم کے سیکرٹری ،بزنس مینوں، منی چینجرز ، اہم اور کاروباری شخصیات کے گھروں کو لوٹ مار کی 71سے زائد واداتوں میں ملوث بابا ڈکیت گینگ… Continue 23reading سی آئی اے پولیس نے بابا ڈکیت گینگ کے 22ملزموں کو گرفتار کر لیا

پاکستان کب واپس آوں گا، اس حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا, پرویز مشرف

datetime 25  مارچ‬‮  2016

پاکستان کب واپس آوں گا، اس حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا, پرویز مشرف

دبئی( نیوز ڈیسک) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ ملک واپسی کے حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کی جانب سے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ دبئی سیاسی سرگرمیاں کیلئے نہیں… Continue 23reading پاکستان کب واپس آوں گا، اس حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا, پرویز مشرف