افغانستان کو واہگہ سے بھارت تک رسائی،افغان سفیر نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) افغان سفیر عمر زاخیل وال نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اورسرتجا عزیز سے ملاقات کا اہم موضوع تجارت اور ٹرانزٹ ٹریڈ تھا، انہوں نے کہا کہ انہوں نے افغان تجارتی سامان کو واہگہ سرحد کے راستے اٹاری تک لے جانے کی اجازت دینے کا معاملہ بھی اٹھایا۔ زاخیل وال… Continue 23reading افغانستان کو واہگہ سے بھارت تک رسائی،افغان سفیر نے بڑا دعویٰ کردیا











































