وزیراعظم کا ہسپتال جانے سے پہلے ایسا نیک کام کیا جان کر آپ بھی داد دینگے
لندن(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ہسپتال جانے سے قبل نوافل اور قرآن مجید کی تلاوت کی ،نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز نے کہا کہ ان کے والد آپریشن تھیٹر جانے سے قبل انتہائی پرسکون تھے اور حوصلہ بلند تھا ،انہوں نے کہا… Continue 23reading وزیراعظم کا ہسپتال جانے سے پہلے ایسا نیک کام کیا جان کر آپ بھی داد دینگے



































