وزیراعظم کو جاوید ہاشمی کادوست کے ذریعے خصوصی پیغام
ملتان( آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیراعظم نوازشریف کے کامیاب آپریشن پر انہیں مبارکباددی اور ان کی جلد مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مخدوم جاویدہاشمی کے ترجمان کے مطابق سینئرسیاستدان نے اپنے دوست کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ پر پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا۔جاوید ہاشمی نے امید ظاہر… Continue 23reading وزیراعظم کو جاوید ہاشمی کادوست کے ذریعے خصوصی پیغام