جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی،پاکستان نے کشمیر سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا
اسلا م آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘ پاکستان نے کشمیریوں کے مطالبہ آزادی کی ہمیشہ ترجمانی اور حمایت کی ‘ کشمیر پر پاکستان اور اصولی موقف کبھی تبدیل نہیں ہو گا ‘ جب تک کشمیری عوام کو ان کی امنگوں اور خواہشات… Continue 23reading جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی،پاکستان نے کشمیر سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا