کراچی ،دہشتگردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا کیس،ڈاکٹر عاصم کی امیدوں پرپانی پھرگیا
کراچی(این این آئی) کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ضیا الدین اسپتال میں دہشتگردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے والے کیس میں ڈاکٹر عاصم کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی جبکہ پاسبان کے ڈاکٹر عثمان کی ضمانت سے متعلق 19 جولائی تک فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ہفتہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹر… Continue 23reading کراچی ،دہشتگردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا کیس،ڈاکٹر عاصم کی امیدوں پرپانی پھرگیا