غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ،بڑی گرفتاریاں
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں 340 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ تین دنوں میں پشاور کے مختلف علاقوں میں افغان… Continue 23reading غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ،بڑی گرفتاریاں