حلقہ این اے 110،انتخابی ریکارڈ گم ہونے کا ذمہ دارکون تھا؟نام سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110سیالکوٹ کا گمشدہ انتخابی مواد مل گیا تاہم حلقے کے تین پولنگ اسٹیشن کا ریکارڈ تاحال نہ مل سکا،ملنے والا انتخابی مواد فرانزک ٹیسٹ کیلئے نادرا کو بھجوا دیا گیا،ڈی اے او اور محکمہ مال آفیسر سیالکوٹ انتخابی ریکارڈ گم ہونے کے ذمہ دار قرار چیف… Continue 23reading حلقہ این اے 110،انتخابی ریکارڈ گم ہونے کا ذمہ دارکون تھا؟نام سامنے آگیا