سندھ سے ن لیگ کے واحد رکن قومی اسمبلی کی اونچی اُڑان،دو بڑی جماعتوں میں رسہ کشی شروع
کراچی(این این آئی) سندھ سے مسلم لیگ ن کے واحد منتخب رکن قومی اسمبلی اور مستعفی وزیر حکیم بلوچ کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے باقاعدہ دعوت مل گئی ہے۔ جس پر مستعفی وزیر نے پارٹی کی رکنیت چھوڑنے پر غور شروع کردیاہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اہم رہنماؤں نے حکیم بلوچ سے ملاقات کی… Continue 23reading سندھ سے ن لیگ کے واحد رکن قومی اسمبلی کی اونچی اُڑان،دو بڑی جماعتوں میں رسہ کشی شروع