پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کی گرفتاری،سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی(این این آئی)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیز کو ہدایات کی ہیں کہ عبدالقادر پٹیل کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں عدالت میں پیش کیا جائے، عبدالقادر پٹیل عدالت میں گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعدعدالت سے فرار ہوگئے، وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت سندھ کسی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کی گرفتاری،سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا









































