دہشتگرد اویس شاہ کو کہاں لے جانا چاہتے تھے ؟ اہم انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجادعلی شاہ کے صاحبزادے بیرسٹر اویس شاہ کی بازیابی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نیلے رنگ کی گاڑی میں سوار تھے، منگل کی صبح4بجے ملزمان اویس شاہ کوافغانستان لے جاناچاہتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹانک… Continue 23reading دہشتگرد اویس شاہ کو کہاں لے جانا چاہتے تھے ؟ اہم انکشافات









































