اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) تر ک وزیر خا رجہ نے جمہوریت کی حما یت کر نے پر پا کستان عوام اور وزیر اعظم نواز شریف کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم کے معا ون خصو صی طا ر ق فا طمی نے ترک وزیر خا رجہ کو ٹیلی فون کیا اور فوجی بغا وت کو نا کام بنا نے پر مبا رکبا دی ۔انہو ں نےکہا کہ پا کستان کے عوام ترک حکو مت اور عوام کے ساتھ ہیں اور تر ک حکو مت اور جمہوری ادارو ں کے سا تھ اظہا ری یکجہتی کر تے ہیں ۔ مشکل وقت میں سا تھ دینے پر وزیر اعظم اور پا کستان کے عوام کا شکر یہ ادا کر تے ہیں