بری خبر آ گئی, بچوں کی درسگاہ دھماکے سے لرز اٹھی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دیر بالا میں پرائمری سکول میںدھماکہ کے نتیجہ میں 2بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی ٹیلی وی چینل کے مطابق منگل کی صبح دیر بالا کے نواحی علاقے ڈوگ درہ میں واقع پرائمری سکول میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی… Continue 23reading بری خبر آ گئی, بچوں کی درسگاہ دھماکے سے لرز اٹھی











































