ایم کیو ایم کے رہنما اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کو آئی آئی چندریگر روڈ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے ایم کیو ایم کے مرکز… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت گرفتار









































