اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،خاتون افسر کو ہراساں کرنے پر جونیئر کلرک برطرف، 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

datetime 17  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون افسر کو دفتر میں ہراساں کرنے پر سرکاری ادارے کے جونیئر کلرک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کلرک پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔کلرک کے خلاف خاتون افسر کو دفتر میں ہراساں کرنے کی شکایت درج کرائی گئی تھی جس پر سماعت کے بعد اسے ملازمت سے برخاست کرنے کا حکم دیا گیا۔کیس میں ایک اور شخص پر سہولت کاری کا الزام عائد کیا گیا تھا، تاہم الزام ثابت نہ ہونے پر اس کے خلاف شکایت خارج کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…