پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا

datetime 3  جولائی  2026 |

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ میں ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا۔

پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے بدر ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ظالم ماں ہی اپنی بیٹی کی دشمن بن گئی۔پولیس نے بتایا کہ ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلایا، آگ سے بچی کا جسم 60 فیصد تک جھلس گیا جسے علاج کیلئے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ماں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزمہ کے ساتھ اس کے 2 بیٹوں اور ایک بیٹی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ نے جلتا چولہا اٹھا کر بچی کے جسم کو جگہ جگہ سے جھلسایا، بچی کو آگ لگانے کے دوران دونوں بھائیوں اور بہن نے پکڑ رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…