پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 29  جون‬‮  2026 |

بیجنگ(این این آئی)چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری احتیاطا گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی تقریبا 10 کلومیٹر تھی، جس کے باعث جھٹکے سطح زمین پر واضح طور پر محسوس کیے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔ تاہم مقامی حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور متاثرہ علاقوں میں امدادی و نگرانی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔سیچوان کا صوبہ زلزلہ خیز علاقوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں ماضی میں بھی کئی طاقتور زلزلے آ چکے ہیں۔

اسی وجہ سے مقامی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔حکام نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ سرکاری ہدایات پر عمل کریں، افواہوں سے گریز کریں اور آفٹر شاکس کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…