جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

زمان پارک سے گرفتار دہشتگردوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 19  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)زمان پارک سے گرفتاردہشتگردوں کا تحریک انصاف کی اہم لیڈر شپ سے رابطے اور ان سے ہدایت لینے کا انکشاف سامنے آیا۔میڈیا رپورٹس میں پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ گرفتاردہشتگردوں کے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطے تھے اور لیڈرشپ سے ہدایات لے رہے تھے۔

تمام ملزمان کے رہنماں سے فون نمبرزاٹیچ ہوگئے ہیں، ملزم بخت عالم شانگلہ اورممتازمردان کا رہائشی ہے جو خیبر پختوانخواہ میں رہنماؤں سے رابطے میں تھے۔حکام نے کہا کہ سوات کا عزیز الغنی بھی خیبر پختوانخواہ سے ہدایات لیتا رہا جبکہ مصری شاہ کا اعجاز،اچھرہ کا عبد الغفور اور شاہدرہ کا زوہیب اعجاز چوہدری سے، شالیمار کے نبیل اورسیالکوٹ کے ہنزلہ بھی مسلسل ہدایات لے رہے تھے۔دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ ڈنڈے گرفتاری سے پہلے ٹمبر مارکیٹ سے بنوا کر رکھے ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…