کابینہ نے100ارب کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی ،رجسٹریشن شروع ہو گئی ‘ ڈاکٹر ثانیہ نشتر

2  اکتوبر‬‮  2022

لاہور( این این آئی)پنجاب احساس پروگرام کی چیئر پرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی ہے جس سے 80لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے ،اہل خاندان آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت حاصل کریں گے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احساس راشن پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے جو گھرانے اس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ اپنی رجسٹریشن کرائیں۔انہوں نے کہا کہ کریانہ دکاندار بھی رجسٹریشن کروائیں، جو دکاندار پہلے سے پروگرام میں شامل تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ۔ دکانداروں کو ہر سبسڈی سیل پر8فیصد کمیشن اور ہر سہ ماہی میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی انعامات دیئے جائیں گے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…