جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ملک کو گٹر کہیں گے تو فواد چوہدری جواب تو دیں گے، شہبازگل بھی میدان میں آ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی حمایت میں میدان میں آگئے اور کہا کہ جب ملک کو گٹر کہا جائیگا تو فواد چوہدری جواب تو دیں گے۔پیر کے روز سوشل میڈیا پر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر ہونے پر رد عمل دیتے

ہوئے شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری اس ملک میں وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ایک بڑی قد آور سیاسی شخصیت بھی ہیں۔ ہمیشہ ہر عدالت کا احترام کرتے ہیں۔ لیکن جب آپ سیاسی بیانات دیں گے۔ملک کو گٹر کہیں گے تو پھر چوہدری سے زیادہ سیاست اور سیاسی بیانات کو کون سمجھتا ہے۔جواب تو چوہدری دے گا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…