جلسے میں شرکت کی دعوت کیلئے حلقوں میں جانیوالے لیگی اراکین کو عوام کے غیض و غضب کا سامنا،نوازشریف کے بارے کارکن برملا کیا کہہ رہے ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

7  دسمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے اپنے حلقوں میں جانے والے اراکین اسمبلی کو عوام کے شدید غیض و غضب کا سامنا ہے ،کارکنوںنے واضح کہا ہے قومی سلامتی

کے ادارے کیخلاف بیانیے کا ساتھ نہیں دیں گے۔ میڈیا کے لئے جاری کئے گئے اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ کارکنان برملا کہہ رہے ہیںبیرون ملک چلے جانے والوں کی کرپشن کا دفاع ہم کیوںکریں؟، طویل عرصے تک حلقے کا رخ نہ کرنے پر کارکنوںنے شاہد خاقان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لیگی کارکنوں کا کہنا ہے قیادت کو عوام کی بجائے اپنے مسائل کی فکر لا حق ہے، پہلی لہر میں ہم خود کہتے رہے کہ حکومت مکمل لاک ڈائون نہیں کر رہی اور آج جب دوسری لہر آئی ہے تو ہم خود جلسے جلوس کر رہے ہیں۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ کارکنوں اور عوام کے لا تعلق ہونے پر مریم نواز نے خود باہر نکلنے کا فیصلہ کیاہے لیکن عوام انہیں بھی پذیرائی نہیں دیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…