جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

علی زیدی کے دوست پر 17کروڑ کے فراڈ کا مقدمہ تھا ،وفاقی وزیر نے کس کیساتھ مل کر کیس ختم کرانے کی کوشش کی ؟ تہلکہ انگیز انکشافات‎

datetime 21  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحاف رئوف کلاسرا نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بشیر احمد المعروف اعظم سواتی کے فراڈ پر مبنی پانچ والیمزجے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں پیش کیے تو فوراً استعفیٰ دے دیا کہ کہیں تاحیات پابندی نہ لگ جائے‘مگر جونہی چیف جسٹس ریٹائر ہوئے‘ اگلے ہفتے سواتی صاحب دوبارہ وزیر بنادیے گئے اور پوری پارلیمنٹ ان کے حوالے کر دی گئی۔ علی زیدی اسلام آباد میں جس دوست کے ہاں مقیم تھے اس پر ایف آئی اے نے

سترہ کروڑ روپے کے فراڈ کا مقدمہ کر رکھا تھا‘مگر اسے پشاور میٹرو میں چودہ ارب روپے کا ٹھیکہ دے دیا گیا ۔ اب پتہ چلا کہ زیدی صاحب نے حفیظ شیخ صاحب کے ساتھ مل کر ایف آئی اے کا کیس کابینہ سے ختم کرانے کی کوشش بھی کی‘ البتہ چند وزیروں کی مخالفت کی وجہ سے بات وہیں رہ گئی۔ادھر ڈیرہ غازی خان سے ایک وزیر کے لطیفے ہم روز ٹی وی پر سنتے ہیں ۔ کیایہ تھا وہ میرٹ‘ جس کا ہمیں بتایا گیا تھا ؟ ہمیں بتایا گیا تھا کہ قوم سے جھوٹ نہیں بولا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…