منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

کرونا کیخلاف بڑی کامیابی ، کتنے فیصد پاکستانیوں میں مہلک وباء کیخلاف اینٹی باڈیز پیدا ہو گئیں ، ماہرین کی زبردست تحقیق

datetime 21  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں نے کرونا کیخلاف بڑی کامیابی ، متواتر ماسک کے استعمال اور ہاتھ دھونے کی زبردست ثمرات سامنے آگئے ۔ وزارت صحت ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے عالمی ادارہ صحات اور اے کے کیوں کے باہمی تعاون سے جولائی میں نیشنل اسٹڈی مکمل کی گئی ۔

ریسرچ میں حیران پاکستانیوں سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آئیں ہیں ۔ ریسرچ کے مطابق لوگوں کے کرونا وائرس کیخلاف قائم اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی گئی جس کے مطابق 11فیصد پاکستانیوں نے مہلک وباء کیخلاف اینٹی باڈیز پیدا کر لیں ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریسرچ اسٹڈی میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ہر دسواں پاکستانی کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈی صلاحیت قائم کرنے میں کامیاب ہے جب کہ اینٹی باڈی کی شرح زیادہ تر نوجوانوں میں بڑھی ہے اور بچوں اور بوڑھوں میں کم رہی ہے۔تحقیقی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی ممکنہ دوسری لہر میں بوڑھے افراد ہائی رسک پر ہوسکتے ہیں جب کہ قوت مدافعت کی کم شرح والے علاقے کورونا سےمتعلق ہائی رسک پر ہیں۔تحقیقی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ہاتھوں کو دھونا اور ماسک کا استعمال جولائی میں 60 سے 70 فیصد تک رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…