ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ۔۔  شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف حکومت نے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔دنیا نیوز کے مطابق وقت کیساتھ ساتھ قومی معاملات میں بد انتظامی بڑھ رہی ہے۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے حکومت کے

دو سال مکمل ہونے پر اپنے ٹویٹ میں سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اس عرصہ میں تباہی کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گورننس سے خارجہ پالیسی ہو یا معاشی پالیسی، عمران خان کی قومی معاملات میں بد انتظامی مزید بڑھی ہے۔ عوام کو اس بدترین سیاسی انجینئرنگ کے تجربے کی سزا مسلسل بھگتنا پڑ رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…