اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام ناقابل قبول،حکومت بھارت کیخلاف جہاد کا اعلان کرے،اہم سیاسی جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماؤں مولوی محمد طاہر تو حیدی حاجی قاسم خان خلجی، حافظ زبیر حسین احمد مولانا محمد ایوب ایوبی، میر حبیب اللہ پرکانی یوسف وقار شاہوانی حاجی شبیر احمد کرد مولانا جمال الدین حقانی مولانا حافظ ثنا اللہ حافظ عبیداللہ بگٹی حافظ محمد قاسم بنگلزئی اور ڈاکٹر ظفر اللہ جتک۔عبد القدیم پڑیچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جانب سے بہ گناہ کشمیریوں کے قتل عام ناقابل برداشت عمل ہے، بھارت عالمی دہشت گرد  ہے انسانیت شرما گئے لیکن انسانی حقوق کے دعویدار امریکی کی لومڑی بن گئے ہیں انسانی حقوق کے دعویدار تنظیمیں صرف عالم کفر کے ترجمان بن گئے ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماں نے گزشتہ روز بھارت کے طرف سے مظلوم کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف ٹرمیپ ثالثی کی کردار کیلئے پیش کررہے ہیں دوسری طرف دہشت گرد بھارت کے جانب سے مظلوم کشمیریوں کی قتل عام انسانیت کے قتل عام کرنے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ ٹرمیپ ثالثی کی نام پر کشمیری مسلمانوں کے قتل عام کروانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ ملک کی چپہ چپہ کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے حکمران بھارت کیخلاف کھلم کھلا جہاد کا اعلان کر ے، پوری قوم مضبوطی اور بہادری کے ساتھ پاک فوج کے پشت پر کھڑے ہیں پاک فوج عالمی دہشت گرد بھارت کو منہ توڑ جواب دے انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک۔ ایک پلیٹ فارم پر متحد اور اکٹھا ہو کر مظلوم کشمیریوں ہونے والے مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں انہوں نے کہا کہ۔ مولانا فضل الرحمن سے استعفے کا مطالبہ کر نے والا انصاف کے دعویدار حکمران کشمیر کمیٹی کے چیئرمین۔علی کنڈ پور سے فوری طور پر۔استعفے طلب کر لی ملک کی بقا ود فاع کے لیے پاکستانی قوم ایک پیج پر ہیں انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت علمائے اسلام بھارت کے جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر بمباری کی شدید الفاظ مذمت کرتی ہے اور سخت تشویش کا اظہار کرتی ہے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتی ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جانب سے ظلم و بربریت کے سختی سے نوٹس لئے مسئلہ کشمیری کے حل کے لیے ہنگامی طور پر اقدامات کئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…