اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چوہد ری نے کہا ہے کہ سیاسی تنا زعوں اور ٹرمپ کے کشمیر پر ریما رکس کے بعد کو ئی شبہ نہیں کہ وزیرا عظم عمران خان پا کستان میں مقبول ترین عالمی لیڈر ہیں۔ سما جی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نے تجویز دی تھی کہ سینیٹ انتخابات خفیہ نہیں اوپن ہو نے چائیں
مگر ان دونو ں جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کی تجو یز کی مخالفت کی تھی اب دونو ں اپنے ما ضی پر شرمندہ ہو ں اور معا فی ما نگیں اور اصلا حات کر یں۔ انہو ں نے کہا کہ سیا سی تنازعوں اور ٹرمپ کے کشمیر پر ریما رکس کے بعد کو ئی شبہ نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان میں مقبول ترین عالمی لیڈر ہیں جلد دونو ں رہنما نئے باب کی بنیا د رکھنے کے قابل ہو نگے۔