ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنیوالے 2  پاکستانیوں کوجرمانے کی سزاسنادی گئی

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے 2  ملزمان کو 25،25 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنا دی۔ ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان عثمان اور

صابر شاہ کو سپیشل سینٹرل عدالت کے ڈیوٹی جج خالد بشیر کے رو برو پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزمان کو 25،25ہزار روپے جرمانے اور عدالت کے برخاست ہونے تک قید کی سزا سنا ئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…