منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

ریاستی ادارے کے سربراہ  پر الزام کیوں عائد کیا؟میر حاصل بزنجو کیخلاف کارروائی شروع، بڑا حکم جاری کردیاگیا

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے ریاستی ادارے کے سربراہ  پر الزام عائد کر نے پر میرحاصل بزنجو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔وکیل غلام قادربھنڈر نے قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر کی جس میں سی پی او گوجرانوالہ اور ایس ایچ او سول

کو بھی فریق بنایا گیا۔پٹیشن میں کہا گیا کہ حاصل بزنجو نے سینیٹ الیکشن ہارنے پر قومی ادارے کے سربراہ کے خلاف بیان دیا  اس پر سی پی او گوجرانوالہ حاصل بزنجو کے خلاف مقدمہ درج کریں۔سیشن جج گوجرانوالہ راؤ جبار نے میر حاصل بزنجو کے نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…