پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی دستاویزات پراطالوی پاسپورٹ،ریزیڈنٹ کارڈ لینے والے دومسافر آف لوڈ کر دئے گئے، تعلق کس ملک سے تھا ؟ جانئے

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جعلی دستاویزات پراطالوی پاسپورٹ،ریزیڈنٹ کارڈ لینے والے دومسافر آف لوڈ کر دئے گئے ۔ ایف آئی اے کے مطابق زنارگل اور زیارت شاہ نے خود کو افغان شہری ظاہر کر کے اٹلی کی شہریت حاصل کی،دونوں ملزمان نے تفتیش کے دوران پاکستانی شہری ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اطالوی

پاسپورٹ اورریزیڈنٹ کارڈ لینے کیلئے جعلی افغان شہریت ظاہر کی۔ملزمان سے تلاشی کے دوران پاکستانی پاسپورٹ حصول کیلئے جمع چالان کی کاپی برآمد کرلی گئی ،ملزمان کے اطالوی پاسپورٹس،ریزیڈنٹ کارڈ و دیگردستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف دھوکہ دہی سمیت دیگردفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…