اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

علی زیدی کی قیادت میں کراچی کو کوڑ ے سے پاک کرنے کی مہم تیز ہر شعبہ زندگی سے وابستہ صف اول کے پاکستانی حمایت کھڑے ہوگئے

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی کی قیادت میں کراچی کو کوڑ ے سے پاک کرنے کی مہم تیز ہوگئی ،ہر شعبہ زندگی سے وابستہ صف اول کے پاکستانی مہم کی حمایت میں کھڑے ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق علی زیدی نے 2 ہفتے میں کراچی کو کوڑے سے پاک کرنے کا اعلان کررکھا ہے ،مہم کی حمایت کرنے والوں میں نامورگلوکار علی ظفر اور سینئر کرکٹر

وہاب ریاض بھی پیش پیش ہیں ۔حبیب بنک لمیٹڈ، گلو کار شہزاد رائے، چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی، کرس جارڈن، ڈیوڈ مالان اور حسن علی سمیت درجنوں افراد اور کمپنیوں کا مہم کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔سینئر اداکار، ڈرامہ نگار و میزبان انور مقصود نے علی زیدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ویڈیو پیغام کے ذریعے کراچی کی صفائی کی مہم کی حمایت کا اعلان کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…