منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

ووٹنگ سے پہلے سنجرانی کا سراج الحق سے رابطہ،تعاون کی درخواست پر جانتے ہیں آگے سے امیر جماعت اسلامی نے کیا زبردست جواب دیا؟

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چیئر مین سینٹ کے الیکشن سے قبل امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے رابطہ کیا اور موجودہ صورتحال میں تعاون کی اپیل کی جس پر سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ جماعت اسلامی

موجودہ صورتحال میں غیر جانبدار رہے گی۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ میں محاذ آرائی سے عوام کو ریلیف نہیں ملے گا۔انہوں نے  کہاکہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے چیئرمین سینیٹ کے لیے جس معاہدے پر دستخط کیے تھے وہ سامنے لایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…