پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

صادق سنجرانی کے خلا ف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا آغاز ہو ا تو ایسا کیا ہوا اپوزیشن ارکان کی دوڑیں لگ گئیں،ایوان میں ہنگامہ برپا

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ، اپوزیشن کے کئی ارکان اپنے کارڈ گھر پر ہی بھول آئے جس کے بعد کئی سینیٹرز نے نئے جبکہ کچھ سٹاف نے اپنے ملازمین کے ذریعے گھر سے کا رڈ منگوائے ۔ تفصیلات کے مطابق جب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلا ف اپوزیشن کی جا نب سے تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا آغاز ہو ا تو جے یو آئی ( ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری

، رحمان ملک، مشاہد اللہ اور رخسانہ زبیری سمیت اپوزیشن کے کئی ارکان اپنے آفیشل کارڈ گھر پر ہی بھول آئے جس کے بعد کئی ارکان نے گھر سے اپنے کارڈ اپنے ملازمین کے ذریعے منگوائے جبکہ کئی ارکان نے فوری طور پر اپنے نئے کارڈ بنوائے واضح رہے رائے شماری کے دوران ہر ووٹرز کو اپنا سینیٹ کارڈ دکھانا لازمی ہو تا ہے کا رڈ نہ دکھانے کی صورت میں وہ رائے شماری میں حصہ نہیں لے سکتا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…