پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانی دیہاتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، بھارت نے اچانک دریائے چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا

datetime 31  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)بھارت نے ایک بار پھر آبی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معلومات فراہم کیے بغیر دریائے چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پانی کے بہاؤ میں 55ہزار کیوسک سے زائد کا اضافہ ہونے سے دریائے چناب بپھر گیا ہے اور اس وقت دریا میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔دریائے

چناب میں پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 82ہزار سے بڑھ کر 2لاکھ 37ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے جس سے اردگرد کے دیہات اور علاقوں کے لیے خطرہ کی گھنٹی بج گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان کو تاحال دریاؤں میں اضافی پانی چھوڑنے کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا۔ معاہدے کے تحت بھارت یکم جولائی سے پاکستان کو آگاہ رکھنے کا پابند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…