منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

سب نرغے میں آئیں گے۔۔۔۔ن لیگی رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے قبضے سے 30 کنال سے زائد اراضی واگزار کرا لی گئی

datetime 31  جولائی  2019 |

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے لیکویڈیشن بورڈ کی 30 کنال اراضی وا گزار کرا لی ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ یہ زمین ن لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے قبضے سے 30کنال 16 مرلے اراضی واگزار کرا لی ہے، دوسری جانب لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے ساتھ والی اراضی ہماری نہیں تھی بلکہ یہ اراضی رضوان ورک کے پاس تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…