پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کا نوٹس ، روٹی سستی سے متعلق اہم ترین حکم جاری کر دیا

datetime 31  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روٹی سستی کر نے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کی منظور ی دیدی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بدھ ک کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی اقدام اٹھاتے ہوئے تندوروں پر روٹی سستی کرنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دیدی ، ذرائع کے مطابق تندوروں پر روٹی کے پرانے نرخ بحال کئے جائینگے۔

ذرائع کے مطابق روٹی فروخت کرنے والے چھوٹے تندوروں کو گیس سبسڈی دی جائیگی ،بڑے کمرشل تندوروں یا ہوٹلوں کو گیس پر سبسڈی نہیں ملے گی۔چھوٹے روٹی تندوروں کیلئے گیس کی قیمتیں 30 جون 2019 والی پوزیشن پر بحال اور کاٹن کی درآمد پر 10 فیصد ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے روٹی اور نان کی قیمت کا نوٹس لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…