منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ کا راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

datetime 30  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور30(نیوزڈیسک‎) جولائی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے راولپنڈی کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے افسوسناک حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسروں،

جوانوں اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں مہیا کی جائیں اور انتظامی افسران زخمیوں کوطبی سہولتوں کی فراہمی کی خود نگرانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تمام ترہمدردیاں شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں اور دکھ کی گھڑی میں سوگوارخاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…