منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کو تنخواہیں اب کیسے دی جائینگی؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

datetime 29  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی) کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کا معاملہ، فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا مجوزہ تیار کر لیا گیا۔پنجاب انڈسٹریل ورکرز پارٹسپیشن ایکٹ 2019 میں مجوزہ شامل کردیا گیا، محکمہ لیبرکو متعدد بار شکایات موصول ہو چکی ہیں کہ قانون کے برعکس ملازمین کو9 ہزار سے12 ہزار کے درمیان

ماہانہ تنخواہیں ادا کی جاتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے پراقدامات کیے گئے، اسمبلی میں بحث کے بعد چیک کے ذریعے تنخواہ وصولی کے باقاعدہ قانون پرعملدرآمد کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق قانون پرعملدرآمد نہ کرنے والوں کیلئے مختلف جرمانوں کی تجاویز بھی زیرغور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…