جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری ملازمین کو ”ایگزیکٹیو الاؤنس“دینے کی منظوری دیدی 

datetime 27  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو ”ایگزیکٹیو الاؤنس“دینے کی منظوری دیدی، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت بیوروکریسی کو ایگزیکٹیو الاؤنس دینے کی منظوری دیدی ہے۔تمام سیکرٹریز،

کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز کو ایگزیکٹیو الاؤنس ملے گا۔ایگزیکٹیو الاؤنس بنیادی تنخواہ کا ایک عشاریہ 5فیصد ملے گا۔سول سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین کو بھی ایگزیکٹیو الاؤنس دیا جائے گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…