منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمان کے پاس ووٹ مانگنے نہیں بلکہ کس لئے گئے تھے؟تحریک انصاف نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اپوزیشن اجلاس منسوخ کروانے کے لئے بہانے ڈھونڈ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنے ارکان کے حج پر جانے کا بہانہ بنا سکتی ہے،اپوزیشن والے کہہ سکتے ہیں کہ اپوزیشن کے کچھ ارکان حج پر جار ہے ہیں اس لئے اجلاس کچھ دنوں کے لئے موخر کردیا جائے۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کہ اپوزیشن کی کوشش ہوگی کہ اجلاس منسوخ ہوجائے۔ایک سوال کے جواب میں قائد ایوان سینیٹ

سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے این آر او سے متعلق بیان پر دکھ ہوا کیونکہ ہم مولانا فضل الرحمان کے پاس ووٹ مانگنے نہیں گئے تھے۔شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ سینیٹ میں ارکان سینیٹ کی اکثریت انکے ساتھ اور حکومت چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے تیار ہے۔قبل ازیں سینیٹ میں حکومتی سینیٹرز کا غیررسمی مشاورتی اجلاس بھی منعقد ہوا جسکی کی قیادت قائدایوان شبلی فراز  نے کی۔  اجلاس میں مفاہمتی عمل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…