بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی نے حکومتی کاوشوں کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی کاوشوں کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ضرورت ہوئی ہم ہمیشہ تعمیری تنقید کرتے رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں وزیراعظم سے متعلق متعدد تحفظات ہیں لیکن ہمارے لیے

سب سے پہلے پاکستان ہے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان کی غیرجمہوری اور معیشت کے لئے مہلک سیاست پر ان کے تحفظات ہیں، وزیراعظم نے بیرون ملک جلسے میں پاکستان کے بجائے پی ٹی آئی کی نمائندگی کی۔انہوں نے کہا کہ اس سب کے باوجود ملک کے وسیع تر مفاد میں دنیا سے پاکستان کو جوڑنے کی کاوشوں کی سب کو حمایت کرنی چاہیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…