جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرون ملک 300سے زائدجائیدادیں، شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی، نوازشریف پیرس کا کہہ کر کس ملک جاتے تھے؟برطانیہ ان کیخلاف کیوں کارروائی نہیں کرے گا؟ معروف صحافی کے چونکادینے والے انکشافات

datetime 15  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے شریف خاندان کی برطانیہ میں جائیداد سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کی بہت بڑی انویسٹمنٹ ہیاور نواز شریف کے سوئس لینڈ میں اکاؤنٹس ہیں، دبئی میں ان کی انویسٹمنٹ ہے،

وہ پیرس کا کہہ کر سوئٹرز لینڈ جاتے تھے ہمیں ان کے ناراض لیگی رہنما بتاتے تھے کہ میاں صاحب سوئٹزرلینڈ گئے ہیں۔سینئر کالم نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ایک واقعہ مجھے معلوم ہے کہ انہوں نے سوئس بینکرز کو 70ہزار ڈالر کا قالین خرید کردینے کی کوشش کی لیکن اس کے ساتھ ان کا سودا نہیں طے پا سکا کیونکہ قالین والا ایک لاکھ ڈالر مانگ رہا تھا۔ کیا اس میں کوئی شک ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی بیرون ملک جائیدادیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹاپ کی انویسٹی گیشن ہو رہی ہے، مجھے ٹاپ انویسٹی گیٹر نے بتا یا ہے کہ 300کے قریب جائیدادیں ہیں اور یہ معاملہ اتنا جلدی سامنے نہیں آنے والا، جیسے سعد رفیق کی ایک کمپنی سامنے آئی جس کے نیچے اوپر پتہ نہیں کتنی کمپنیاں ہیں۔یہ سلسلہ بھی ایسے ہی ہے۔ اس کو سامنے آنے میں وقت لگے گا۔ ایک یہ کہ وائٹ کالر کرائم کوپکڑنا ذرا مشکل ہوتا ہے اور دوسری بات جہاں سرمایہ کار سرمایہ کاری کرتے ہیں جیسا کہ ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ یہ جنت ہے سرمایہ کاروں کیلئے۔برطانیہ کبھی نہیں چاہے گا کہ ان کے سرمایہ کار ان سے بددل ہوں، اسی طرح متحدہ عرب امارات اور سوئٹزرلینڈ لینڈ کبھی نہیں چاہے گا کہ ان کے سرمایہ کار مایوس ہوں۔  سینئر صحافی ہارون الرشید نے شریف خاندان کی برطانیہ میں جائیداد سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کی بہت بڑی انویسٹمنٹ ہیاور نواز شریف کے سوئس لینڈ میں اکاؤنٹس ہیں، دبئی میں ان کی انویسٹمنٹ ہے



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…