اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) نے ”جھوٹی خبر“دینے پر برطانوی اخبار کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے جھوٹی خبر دینے پر برطانوی اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ برطانوی اخبار کے علاوہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے خلاف بھی قانونی چارہ جوئی کی جائیگی، پگڑیاں اچھالنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں جواب دینا ہوگا۔ ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب

نے کہاکہ جھوٹی خبر دینے پر برطانوی اخبار کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ برطانوی اخبار کے علاوہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے خلاف بھی قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔انہوں نے کہاکہ بے بنیاد خبر سے ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔انہوں نے کہاکہ پگڑیاں اچھالنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں جواب دینا ہوگا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…