بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

2005 سے 2007 تک شہبازشریف کہاں تھے؟زلزلہ کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آیا تو پیسے پنجاب میں شہباز شریف کیسے کھارہا تھا؟برطانوی اخبار کی خبر پراہم سوال اُٹھادیئے گئے

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے برطانوی اخبار کی خبر میں ذکر کردہ 2005 سے 2012 کی مدت پر اہم سوال اٹھادیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 2005 سے 2007 تک شہبازشریف ملک بدر تھے،اس دوران

مشرف کی حکومت تھی۔ انہوں نے کہاکہ دسمبر 2008 میں شہباز شریف وزیراعلی پنجاب بنے،وفاق میں پیپلزپارٹی کی حکومت تھی، ایرا وفاق کے ماتحت تھا، زلزلہ کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آیا تو پیسے پنجاب میں شہباز شریف کیسے کھارہا تھا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…