اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کمرشل اورانڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین بھی ریڈار میں آگئے،ٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازمی ہوگیا،آخری تاریخ کا اعلان ،اس کے بعد کارروائی ہوگی

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 181AAکے تحت کمرشل یا انڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین کے لیے ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ(ATL) میں شامل ہونا ضروری ہے-ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اِنکم ٹیکس قانون کے تحت 500 اسکوائر یارڈ

سے ذیادہ کا گھر یا 1000سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھنے والے پر ٹیکس ریٹرن فائل کر نا لازم ہے۔ انہوں نے کہاکہ 2018 کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2اگست 2019 تک توسیع کردی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ  اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور کسی بھی پریشانی سے بچیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…