جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جناح ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹا تو ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی دکھائی؟

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور مسافر ٹرین خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، دوران سفرجناح ایکسپریس کی بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹ گیا۔ حاضر دماغ ڈرائیور نے خطرہ محسوس کرتے ہی ٹرین روک دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جنگ شاہی ریلوے سٹیشن کے قریب جناح ایکسپریس کی ایک بوگی کاراڈ باکس

ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیاں ہچکولے کھانے لگیں ۔ خطرہ محسوس کرتے ہی حاضر دماغ ڈرائیور کی طرف سے ٹرین کو رن پٹھانی ریلوے سٹیشن سے کچھ دور روک لیا گیا ۔ لیکن راڈ باکس کا معائنہ کرنے کے بعد بغیر مرمت کے ٹرین کو روانہ کر دیا گیا ۔جس پر مسافروں نے سخت احتجاج کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…