بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ریکوڈک کیس، عالمی بینک نے پاکستان کو 5.976 ارب ڈالر کا جرمانہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے فیصلہ سنادیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو ریکوڈک ہرجانہ کیس میں چلی کی کمپنی کو5.976ارب ڈالر دینے ہونگے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان کو ہرجانے کی رقم چلی اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی ٹیتھیان کو اداکرنا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان عالمی بینک کے ٹربیونل کے ہرجانے کے فیصلے کو چیلنج کریگا۔ ذرائع کے مطابق ٹیتھیان کمپنی نے پاکستان سے 16ارب ڈالر ہرجانہ وصول کرنے کا دعو یٰ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہرجانے کی رقم 16ارب

سے کم کراکر6ارب ڈالرلانے میں کامیاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے2011 میں ٹیتھیان کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا تھا،ٹیتھیان کمپنی کو بلوچستان میں سونیاور تانبے کے ذخائر کی تلاش کا لائسنس 2002 میں جاری کیا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ عالمی بینک کے ثالثی ٹریبونل کا فیصلہ گزشتہ روز حکومت پاکستان کو بھجوایا گیا، عالمی بینک کے ٹریبونل کا فیصلہ 700صفحات پر مشتمل ہے۔دوسری جانب وزارت قانون کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اس فیصلے کے خلاف ثالثی ٹریبونل کے سامنے نظرثانی کی درخواست دائر کرے گا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…